وزیراعلیٰ * وزیراعلیٰ سندھ نے تمام زمینداروں کو ہدایت کی کہ یہ 5000 روپے اپنے ہاریوں کو دیں * یہ 5000 روپے ہاریوں کے لئے ہیں،

Superad  کراچی / وزیراعلیٰ ہائوس / 5 مارچ 2023

* * * * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پروگرام سے

خطاب
Press
* وزیراعلیٰ سندھ نے تمام زمینداروں کو ہدایت کی کہ یہ 5000 روپے اپنے ہاریوں کو دیں

* یہ 5000 روپے ہاریوں کے لئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ہم نے 25 ایکڑ کے کاشت کاروں کو بیج کی مد میں 5000 روپے فی ایکڑ دے رہی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* سیلاب 2022 نے 4.4 ملین ایکڑ سے 3.6 ملین ایکڑ خریف کی فصل کو نقصان ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* ہاریوں کو سال 2022 کے سیلاب میں 421 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، سید مراد علی شاہ

* فصل کی تباہی نے صوبے میں کھاد خوراک اور معاشی مسائل پیدا کردیئے، وزیراعلیٰ سندھ

* حکومت سندھ نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر گندم کا بیج مہیا کرنے کا پروگرام بنایا،سید مراد علی شاہ 

* بیج کی سبسڈی کیلئے 13.5 ارب روپے درکار تھے، وزیراعلیٰ سندھ

* حکومت سندھ نے بیج سبسڈی کیلئے 8.39 ارب روپے کا بندوبست کیا ، سید مراد علی شاہ

* وفاقی حکومت نے اس پروگرام کیلئے 4.7 ارب روپےکی خصوصی گرانٹ دی، وزیراعلیٰ سندھ

* بادگاروں کو گندم کی بوائی کے آغاز تک مفت بیج دینے کے پروگرام بنایا تھا،سید مراد علی شاہ

* آبادگاروں کے ڈیٹا اور اس کی تصدیق کے عمل میں بوائی کے وقت رقم نہیں دی سکے، وزیراعلیٰ سندھ

* ہاریوں  کو فی ایکڑ پانچ ہزار روپے کے حساب سے بیج اور کھاد کی مد میں دیئے جا رہے ہیں، سید مراد علی شاہ

* تصدیق شدہ آبادگاروں کی تعداد 185928 ہے جن کو 5 ہزار روپے فی ایکڑ منتقل کئے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

* پہلے مرحلے میں 4.227 ارب روپے 185982 آبادگاروں میں تقسیم کئے جارہے ہیں، سید مراد علی شاہ

* بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو 8.39 ارب روپے دیئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

*  جس میں 4.227 ارب روپے اگلے 10 یوم میں تقسیم ہوجائیں گے، سید مراد علی شاہ

* 4.17 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دوسرے مرحلے میں تقسیم کئے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا

Superad ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

Post a Comment

0 Comments